the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کے وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے میڈی گڈہ آبپاشی پروجیکٹ سے سنگور پراجیکٹ کے لئے پانی چھوڑنے کے سلسلہ میں ہورہے سرنگ کے کاموں کا کل رات نظام آباد اور کاماریڈی اضلاع کے کسانوں کے ساتھ مل کر سدی پیٹ کے ینچن پلی کے



قریب معائنہ کیا ۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ یہ کام جون 2018تک مکمل کرلئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ میڈی گڈہ،سندیڑلہ اور انارم بیریج سے ملنا ساگر پروجیکٹ کو پانی چھوڑنے کا کام جون 2018تک مکمل کرلیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.